اہم خبریںپاکستان

پی ٹی آئی چھوڑنے والے ارکان نے ق لیگ سے انتخابات میں ٹکٹوں کی یقین دہانی مانگ لی

Chief executive, Arshad Mahmood Ghumman

 

چوہدری سرور کا کہنا تھاکہ جو زبان دوں گا اس کی لاج رکھوں گا، چوہدری شجاعت حسین نے جس سے جو  وعدہ کیا اس کو ہر قیمت پر نبھایا۔انہوں نے کہا کہ مشاورت کریں گے کسی جماعت سے سیٹ ایڈجسٹ فائدہ مند ہے یا علیحدہ الیکشن۔

 

بعدازاں چوہدری سرور نے ملاقاتوں کے بعد پارٹی قیادت کو اعتماد میں لیا۔ چوہدری سرور کی سربراہی میں پارٹی کا مشاورتی کمیٹی کا اجلاس بھی منعقد ہوا جس میں پی ٹی آئی کے سابق ارکان سے رابطوں پر مشاورت کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button