اہم خبریںپاکستانجرم وسزا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے مبینہ جعلی بھرتی کیس میں جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

Chief executive, Arshad Mahmood Ghumman

 

انہوں نے کہا کہ پرویز الٰہی کیس میں آج کے فیصلے کو اعلیٰ عدالت میں چیلنج کیا جائے گا، یہ فیصلہ بھی دیگر فیصلوں کی طرح حقائق کے برعکس ہے، پرویز الٰہی کے خلاف کرپشن اور ناجائز بھرتیوں کے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔

 

ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق اینٹی کرپشن نے کیس میں آج عدالت کو ٹھوس ثبوت فراہم کیےتھے، آج کے عدالتی فیصلے میں بہت سے سقم ہیں۔خیال رہے کہ لاہور کی مقامی عدالت کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں مبینہ جعلی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی تھی اور جوڈیشنل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button