اہم خبریںپاکستانجرم وسزا

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سائفر اور توشہ خانہ کے بعد عدت میں نکاح کیس سے بھی بری ہو گئے لیکن کیا ان کی رہائی ممکن ہو سکے گی؟

by Editor Arshad Mahmood Ghumman

اس سے قبل عمران خان سائفر کیس میں بھی بری ہو چکے ہیں جبکہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی توشہ خانہ فوجداری کیس میں بھی بری ہو چکے ہیں، 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بھی عمران خان ضمانت پر ہیں۔

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ان چار کیسز کے سوا ابھی تک کسی کیس میں گرفتاری نہیں ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اس حوالے سے کہا کہ یہ آخری کیس تھا آج بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہونی چاہیے، بانی پی ٹی آئی چاہتے ہیں آئین اور قانون کی بالا دستی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button