شہر شہر سے

سمبڑیال پریس کلب کے سامنے ڈی پی او اور ضلعی انتظامیہ کے خلاف احتجاج

سمبڑیال (ٹی این آئی)سیالکوٹ میں گاڑیوں کے سب سے بڑے فراڈ کے خلاف سمبڑیال پریس کلب کے سامنے سینکڑوں متاثرین کا احتجاج.
ڈی پی او سیالکوٹ اور ضلعی انتظامیہ کے خلاف شدید نعرہ بازی کی اور وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سےفوری انصاف مہیا کرنے اور ذمہ دار افراد کے کاروائی کا مطالبہ کیا ہے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button