جرم وسزا

محکمہ لوکل گورنمنٹ میں جعلی ادائیگیوں کا معاملہ اینٹی کرپشن نے ایکسئین گرفتار کر لیا

محکمہ لوکل گورنمنٹ میں جعلی ادائیگیوں کا معاملہ ایکسئین گرفتار
لاہور (ٹی این آئی)محکمہ لوکل گورنمنٹ میں جعلی ادائیگیوں کا معاملہ
اینٹی کرپشن نے ایکسئین کو گرفتار کرکے دو مقدمات کا اندارج کر لیا
ایکسیئن عثمان لاشاری نے جعلسازی سے فرضی کنٹریکٹرز کو سکیورٹی کی مد میں سرکاری خزانے سے جعلی ادائیگیاں کیں۔ سولنگ اور نالیاں صرف فرضی کاغذوں تک بنتی رہیں ملزم نے ٹھیکیداروں سے ملی بھگت کرکے سرکاری خزانے سے لاکھوں روپے چرائےمحکمہ لوکل گورنمنٹ و کمیونٹی ڈویلپمنٹ کے ایکسئین اور کنٹریکٹرز سے ایک کیس میں اٹھائیس لاکھ سے زائد کی ریکوری کر لی گئی ہے۔ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب نے کہا
اینٹی کرپشن ساہیوال نے ڈائریکٹر
اشفاق رحمان کی نگرانی میں ملزمان سے ایک کیس کی مکمل ریکوری کر لی ہے جبکہ دوسرے کی تفتیش جاری ہے ملزم نے کام مکمل کرائے بغیر ٹھیکیدار کو رُورل ڈویلپمنٹ سکیم کی مد میں چوالیس لاکھ ادا کئے ملزم سے قوم کی پائی پائی وصول کی جائے گی۔ گوہر نفیس نے کہا
اینٹی کرپشن نے ایکسئین کو گرفتار کرکے دو پرچے درج کر دئیے سولنگ اور نالیاں صرف کاغذوں پر بنتی رہیں ۔ ملزم نے ٹھیکیداروں سے ملکر مجموعی طور پر سرکاری خزانے کو 72 لاکھ کا نقصان پہنچایا ۔ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب نے کہا کہ
اینٹی کرپشن ساہیوال نے ایکسئین عثمان لاشاری کو گرفتار کرکے ریکوری کا عمل شروع کر دیا۔ایکسیئن عثمان لاشاری نے جعلسازی سے فرضی کنٹریکٹرز کو سکیورٹی کی مد میں سرکاری خزانے سے جعلی ادائیگیاں کیں۔ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب نے کہا ملزم نے ٹھیکیداروں سے ملی بھگت کرکے سرکاری خزانے سے لاکھوں روپے چرائے
محکمہ لوکل گورنمنٹ و کمیونٹی ڈویلپمنٹ کے ایکسئین اور کنٹریکٹرز سے ایک کیس میں اٹھائیس لاکھ سے زائد کی ریکوری کر لی گئی ہے۔ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب نے کہا کہ اینٹی کرپشن ساہیوال نے ڈائریکٹر
اشفاق رحمان کی نگرانی میں ملزمان سے ایک کیس کی مکمل ریکوری کر لی ہے جبکہ دوسرے کی تفتیش جاری ہے۔ملزم نے کام مکمل کرائے بغیر ٹھیکیدار کو رُورل ڈویلپمنٹ سکیم کی مد میں چوالیس لاکھ ادا کر دئیے ۔ ملزم سے قوم کی پائی پائی وصول کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button