کاروبار

پھلوں اور سبزیوں کی برآمد کیلئے فوٹو سینیٹری سرٹیفکیٹ کی فیس کم کی جائے گی ،عبد الرزاق دائود

اسلام آباد (ٹی این آئی)مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد نے کہا ہے کہ پھلوں اور سبزیوں کی برآمد کیلئے فوٹو سینیٹری سرٹیفکیٹ کی فیس کم کی جائے گی ۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سرٹیفکیٹ کی قیمت میں کمی کیلئے وزارت غذائی تحفظ سے بات کروں گا ،امید ہے معاملہ کو جلد حل کر لیا جائیگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button