پاکستان

مولانا عادل خان کو سیکیورٹی کو نہ دینا سمجھ سے باہر ہے، علامہ طاہر اشرفی

اسلام آباد (ٹی این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ حالیہ فرقہ ورانہ تناؤ کے پیچھے چند مقررین کے ساتھ سوشل میڈیا کا کردار بھی ہے۔
ایک سوا ل پر انہوں نے کہا کہ معلومات ہیں کہ ہندوستان محرم سے پہلے ملک کے اہم علما کو نشانہ بنانا چاہتا تھا۔ممتاز عالم دین علامہ طاہر اشرفی نے کہا کہ مولانا عادل خان سندھ کے بڑے مذہبی رہنما تھے، ان کو سیکیورٹی نہ دینا سمجھ سے باہر ہے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی نے کہا کہ مولانا عادل خان کے قاتل جلد گرفتار ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button