جرم وسزاشہر شہر سے

ڈی پی او سیالکوٹ حسن اسد علوی تمام ایس ایچ او ز کے تقررو تبادلے کےاحکامات جاری کر دیئے

سیالکو ٹ (ٹی این آئی) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ حسن اسد علوی نے ذیل افسران کے تبادلہ کر دیئے ۔ تبدیل کئے جانے والوں میں
1. انسپکٹر خرم شہزاد پولیس لائن سے انچارجCIA سیالکوٹ
2. سب انسپکٹر نعمان تھانہ کینٹ سے ایس ایچ او تھانہ صدر ڈسکہ
3. انسپکٹر میاں قدیر پولیس لائن سے ایس ایچ او تھانہ کوتوالی
4. سب انسپکٹر محمد رزاق تھانہ کوتوالی سے ایس ایچ تھانہ اوحاجی پورہ
5. سب انسپکٹر مدثر یعقوب تھانہ حاجی پورہ سے ایس ایچ اوتھانہ اگوکی
6. سب انسپکٹر حافظ سعید تھانہ نیکا پور سے ایس ایچ اوتھانہ صدر سیالکوٹ
7. سب انسپکٹر ولائیت حسین تھانہ صدر سیالکوٹ سے ایس ایچ اوتھانہ ہیڈ مرالہ
8. سب انسپکٹر خرم شہزاد تھانہ ہیڈ مرالہ سے ایس ایچ او تھانہ کینٹ
9. سب انسپکٹر عمران سلطان تھانہ صدر پسرور سے ایس ایچ اوتھانہ نیکا پورہ
10. انسپکٹر عریز چیمہ پولیس لائن سے ایس ایچ او تھانہ صدر پسرور
11. سب انسپکٹر فیاض چیمہ پولیس لائن سے ایس ایچ اوتھانہ بمبانوالہ
12. سب انسپکٹر زبیر ممتاز پولیس لائن سے ایس ایچ اوتھانہ بیگوالہ
13. سب انسپکٹر شیراز احمد پولیس لائن سے ایس ایچ اوتھانہ ائیرپورٹ
14. سب انسپکٹر محمد علی پولیس لائن سے ایس ایچ اوتھانہ قلعہ کالر والہ
15. سب انسپکٹر طاہر سجاد تھانہ قلعہ کالر والہ سے ایس ایچ اوتھانہ رنگ پورہ
16. انسپکٹر اختر چیمہ تھانہ اگوکی سے پولیس لائن سیالکوٹ
17. سب انسپکٹر ارشاد تھانہ صدر ڈسکہ سے پولیس لائن
18. سب انسپکٹر عنایت علی تھانہ ائیرپورٹ سے سیل DIBسیالکوٹ
19. سب انسپکٹر ذوالفقار علی تھانہ بمبانوالہ سے سیل DIBسیالکوٹ
20. سب انسپکٹر ندیم اشرف تھانہ رنگ پورہ سے پی ایس او ٹو ڈی پی او سیالکوٹ تعینات کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button