اہم خبریںشوبز

ٹک ٹاک کی متنازع اسٹار حریم شاہ نے شیخ رشید کو اپنا بھائی کہتے ہوئےشادی کا مشورہ دیا ہے۔

کراچی (ٹی این آئی)کراچی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران حریم شاہ سے صحافیوں نے سوال کیا کہ اگر شیخ رشید انہیں شادی کی پیشکش کریں تو کیا ہوگا؟ اس پر حریم شاہ نے وضاحت کی کہ وزیر داخلہ شیخ رشید ان کے بھائیوں کی طرح ہیں۔
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کوحریم شاہ کی جانب سے شادی کا مشورہ دیے جانے پر ہال قہقہوں سے گونج اٹھا جس پر حریم شاہ خود بھی مسکرانے لگیں۔
دوسری جانب دوران پریس کانفرنس میں ایک سوال کے جواب میں حریم شاہ کا کہنا تھا کہ کسی کی ویڈیوز وائرل ہونا یا نہ ہونا ہر کسی کا اپنا ذاتی مسئلہ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button