شہر شہر سے

رانا گلزار احمد سب انسپکٹر سی آئی اے سیالکوٹ کے بڑے بھائی رانا بو ٹا طاہر انتقال کر گئے ۔

سمبڑیال (ٹی این آئی)رانا گلزار احمد سب انسپکٹر سی آئی اے سیالکوٹ کے بڑے بھائی رانا محمد بوٹا طاہر ایڈوکیٹ جو کہ جرمنی میں رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں ان کا نماز جنازہ 10 جنوری بروز اتوار 2بجے دن راجپوتوں والے قبرستان نزد (ٹوٹل پٹرول پمپ) وڈا باغ سمبڑیال میں ادا کی جائے گی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button