شہر شہر سے
مسلم لیگ ن نواز شریف کی قیادت میں متحد ہے ۔ارمغان سبحانی
سمبڑیال (ٹی این آئی) مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی ارمغان سبحانی نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن نواز شریف کی قیادت میں متحد ہے اور حلقہ این اے 75 میں جیت ن لیگ کی ہو گی۔