اہم خبریںجرم وسزا

جیسا کرو ،ویسا بھرو،ہائیکورٹ پیشی ن لیگی کارکنوں کا حکومتی شخصیت پر انڈوں اور کالی سیاہی کے وار۔

CEO:ARSHAD Mahmood Ghumman

لاہور (ٹی این آئی نیوز )وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل پر لاہور ہائیکورٹ کے احاطے میں انڈے اور سیاحی پھینکی گئی۔

شہباز گل ایک کیس میں پیشی کے لیے لاہور ہائیکورٹ پہنچے تھے۔ جب شہباز گل لاہور ہائیکورٹ پہنچے تو وہاں پہلے سے مسلم لیگ ن کے کارکن بھی موجود تھے جن میں موجود ایک شخص نے ان پر دو انڈے پھینکے۔

اس دوران ان پر سیاہی بھی پھینکی گئی جو کہ ان کے ماتھے اور ہاتھ پر لگی۔

یاد رہے گزشتہ روز قبل پی ٹی آئی کے کارکنوں نے پارلیمنٹ میں چیئرمین سینٹ انتخاب کے دوران مسلم لیگ ن کے مرکزی جنرل سیکرٹری احسن اقبال سابق وفاقی وزیرداخلہ پر جوتے برسائے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button