اہم خبریں
-

عوام سیاست اور ملک دشمنی میں فرق پہچان چکے ہیں سائیفر اور 9 مئی ایک ہی سازش کے دو مرحلے ہیں، مریم اورنگزیب کا ٹویٹ
اسلام آباد (ٹی این آئی نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ عوام سیاست اور…
مزید پرھیں -

سپریم کورٹ میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل کے خلاف درخواست پر اعتراضات عائد
اسلام آباد(ٹی این آئی نیوز)سپریم کورٹ میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل…
مزید پرھیں -

حکومتی قرضوں کی بابت سٹیٹ بنک نے رپورٹ جاری کردی۔
کراچی (ٹی این آئی نیوز)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے حکومتی قرضوں سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔مرکزی بینک کے مطابق…
مزید پرھیں -

سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے مبینہ جعلی بھرتی کیس میں جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
لاہور (ٹی این آئی نیوز)اینٹی کرپشن پنجاب نے لاہور کی مقامی عدالت کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں مبینہ جعلی…
مزید پرھیں -

سیاست کے مرد حر اور مرشد زرداری!
حقیقت/تحریر:ارشدمحمودگھمن) سیاست کے مرد حر اور مرشد آصف زرداری نے بھی کیا قسمت پائی ہے کہ ہر بحران میں…
مزید پرھیں -

سابق صدر آصف علی زرداری سے پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے عہدیداروں کی ملاقات، 2 درجن سے زائد تحریک انصاف کے پیپلزپارٹی میں شمولیت کرنے والے رہنماوں کی فہرست پیش۔
لاہور (ٹی این آئی نیوز) لاہور میں سابق صدر آصف علی زرداری سے پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے عہدیداروں نے بلاول…
مزید پرھیں -

الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلیے پیپلزپارٹی اورن لیگ کی کمیٹی بنی ہے، کمیٹی دیکھے گی کہ کن حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوسکتی ہے،مخدوم احمد محمود رہنما پی پی پی
لاہور(ٹی این آئی نیوز)پیپلزپارٹی کے جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم احمد محمود نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ…
مزید پرھیں -

چوہدری پرویز الہٰی کی رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری پر ان کے صاحبزادے مونس الہٰی بھی چپ نہ رہے؟
لاہور(ٹی این آئی نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی…
مزید پرھیں -

چوہدری پرویز الہٰی کو 2 ارب روپے سے زائد کی کرپشن کے الزام میں گوجرانوالہ کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔
لاہور (ٹی این آئی نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی…
مزید پرھیں -

لیگی کارکنان اپنے نمائندوں سے نالاں
حقیقت/تحریر:ارشدمحمودگھمن) مسلم لیگ ن خواب خمار میں ہے اور بستر مدہوش پر لیٹی پڑی ہے۔اسے اندازہ ہی نہیں کہ…
مزید پرھیں









