پاکستان

پنجاب میں اسموگ اور  بڑھتی ہوئی آلودگی ،لاہور کے سرکاری اور نجی اسکول ہفتے میں تین روز بند نوٹیفکیشن جاری ۔

چیف ایگزیکٹیو:ارشدمحمود گھمن

لاہور(ٹی این آئی نیوز)پنجاب میں اسموگ اور  بڑھتی ہوئی آلودگی کے پیش نظر لاہور کے سرکاری اور نجی اسکول ہفتے میں تین روز بندرہیں گے۔ریلیف کمشنر  پنجاب بابر حیات تارڑ  کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور میں تمام سرکاری و نجی اسکولز ہفتہ، اتوار  اور   پیر کو بند رہیں گے۔

27  نومبر سے 15 جنوری تک اس نوٹیفکیشن پر عملدرآمد جاری رہےگا، لاہور کے تمام نجی دفاتر  بھی ہفتے میں تین روز بند رہیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button