
اہم خبریں
حکومت پنجاب نے ڈی جی اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب محمد گوہر نفیس کو تبدیل کر دیا۔
Editor Arshad mahmood Ghumman
لاہور (ٹی این آئی نیوز)حکومت پنجاب نے ڈی جی اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب محمد گوہر نفیس کو تبدیل کر دیا.
تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی جی اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب محمد گوہر نفیس کو سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رپورٹ کرنے اور سیکرٹری ٹرانسپورٹ پنجاب رائے منظور حسین کو تین ماہ کے لئے ایڈیشنل چارج ڈی جی اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب تعینات کیا گیا ہے