پاکستانجرم وسزاشہر شہر سے

شہداء پنجاب پولیس کا فخر ہیں اور محکمہ پولیس کے ماتھے کا جھومر ہیں،ڈی پی او سیالکوٹ

CEO.arshad Mahmood Ghumman

سیالکوٹ (ٹی این آئی)ڈی پی او سیالکوٹ رانا عمر فاروق نے دوران ڈیوٹی جام شہادت نوش کرنے والے ASI شہزاد احمد چیمہ کی بیٹی کی شادی کیلئے 5 لاکھ روپے کا چیک بطور جہیز گفٹ بیٹے کو دیا ۔ ڈی پی او سیا لکوٹ نے کہا کہ شہداء پنجاب پولیس کا فخر ہیں اور محکمہ پولیس کے ماتھے کا جھومر ہیں۔

 

ان کی فیملی کی خوشی و غمی میں ان کی ویلفیئر ہمارا اولین فرض ہے اور ہم اس فرض کو بھرپور طریقے سے نبھاتے رہیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button