
اسلام آباد (ٹی این آئی)اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمرایوب خان نے علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی ڈی چوک سے گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوے کہا کہ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکی ہے اس لئے ایسے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے انہوں نے کہا کے پی کے قافلے اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہیں۔
انشاء اللہ ڈی چوک پہنچ کے دم لیں گے۔