اہم خبریںپاکستانجرم وسزا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل نو کر دی گئی

CEO.Arshad mahmood Ghumman

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل نو کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس میں تین جج صاحبان شامل ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی ججز کمیٹی کے سربراہ ہوں گے جب کہ کمیٹی میں جسٹس منصور علی شاہ  اور جسٹس منیب اختر  کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل نو، جسٹس منصور اور جسٹس منیب بھی شامل
نوٹیفکیشن کا عکس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button