
لاہور(ٹی این آئی)ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چھٹہ کو نئی پوسٹ ایڈیشنل آئی جی آرگنائزڈ کرائم کنٹرول کا اضافی چارج سونپ دیا گیا
نوٹیفکیشن کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب نے ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب سہیل ظفر چٹھہ کو ایڈیشنل آئی جی آرگنائزڈ کرائم کنٹرول کا اضافی چارج سونپ دیا گیا