اہم خبریں

صوبائی محکموں کے انتظامی سیکرٹریز کو افسران کی بیرون ملک رخصت کی منظوری کا اختیار ختم،فیصلہ وزیر اعلٰی پنجاب کریں گی۔

CEO.arshad Mahmood Ghumman

لاہور(ٹی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بیرون ملک چھٹی کی منظوری کا اختیار خود سنبھال لیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت محکموں کے انتظامی سیکرٹریز کو افسران کی بیرون ملک رخصت کی منظوری کا اختیار ختم کر دیا گیا ہے.

محکمہ صحت کا تمام میڈیکل یونیورسٹیز ، کالجز و ہسپتالوں کو مراسلہ جا ری کر دیا،ڈاکٹرز ، نرسز ، پیرامیڈیکس و دیگر ملازمین کی ایکس پاکستان چھٹی وزیر اعلیٰ منظور کریں گی،وزیراعلیٰ پنجاب کو بیرون ملک رخصت کی درخواست ایک ماہ پہلے بھجوانا ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button