شوبز

بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان نے نیا انداز اپنا لیا ہے۔

بمبئی (ٹی این آئی نیوز)بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان نے نیا انداز اپنا لیا ہے۔

سارہ علی خان ان دنوں فلموں کی شوٹنگ سے چھٹی لے رکھی ہے اور گزشتہ دنوں وہ مالدیپ میں چھٹیاں گزار رہی تھیں۔

حال ہی میں اداکارہ کی نئی  تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں جس نے مداحوں کو بھی حیران کردیا ہے۔

— فوٹو: بھارتی میڈیا

رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز سارہ علی خان کو ممبئی کے پوش علاقے جوہو میں بیوٹی سیلون کےباہر دیکھا گیا اور وہ بالکل نیا روپ اختیار کر رکھاتھا۔

 

اداکارہ نے اپنے بال چھوٹے کرالیے ہیں جس میں وہ بہت خوبصورت دکھ رہی ہیں جبکہ سوشل میڈیا صارفین نے بھی ان کے نئے انداز کو سراہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button