شوبز

افتخار ٹھاکر اس سال بھی حج کی سعادت حاصل کرنے کی خواہش کااظہار

لاہور( ٹی این آئی)پاکستان کے معروف کامیڈین اداکارافتخار ٹھاکر نے امسال بھی حج کی سعادت حاصل کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ۔افتخار ٹھاکر نے کہا کہ میں کئی مرتبہ حج کی سعادت حاصل کر چکا ہوں لیکن ہر سال جب بھی حج کا موقع آتا ہے تو میرے دل میں شدت سے خواہش مچلنے لگتی ہے کہ دوبارہ حج کے لئے سفر کروں ۔ انہوں نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ امسال بھی حج کی سعادت حاصل کروں اور اس کے لئے میں اپنی بھرپور کوشش کروں گا۔اگر میری قسمت میں خدا کے گھرسے بلاوا ہوا تو میں ضرورحج کرنے جائوں گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button