کھیل

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ2جون کو ہوگا

لندن(ٹی این آئی)انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ دوجون سے شروع ہوگا۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 2 جون سے شروع ہوگاجو لارڈز لندن میں کھیلا جائے گا ، دونوں ٹیموں کے درمیان دو میچوں کی سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 10 سے 14 جون تک برمنگھم میں کھیلا جائیگا۔ نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت مایہ ناز بلے باز کین ولیم سن کریں گے ،میزبان ٹیم کی کمان جو روٹ سنبھالیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button