کھیل

آئی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کونسی ٹیموں کے درمیان ہوگا؟فیصلہ ہوگیا

دبئی (ٹی این آئی)نٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کی پلئینگ کنڈیشنز کا اعلان کر دیا۔آئی سی سی ٹیسٹ چمپئن شپ کا فائنل نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔فائنل 18 سے 22 جون ساؤتھمپٹن میں ہوگا جبکہ 23 جون ریزور ڈے ہوگا۔ڈرا اور ٹائی کی صورت میں بھارت اور نیوزی لینڈ کو مشترکہ فاتح قرار دیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button