کھیل

پی سی بی کا یوٹرن:فاسٹ بائولر نسیم شاہ کی پی ایس ایل 6 میں واپسی

لاہور: گزشتہ دنوں فاسٹ بائولر نسیم شاہ نے بائیوسیکیورببل کی خلاف ورزی کرنے پر پی ایس ایل6 سے فارغ کردیا تھا جس پر پی سی بی حکام نے اپنے فیصلے پر یوٹرن لے کر نسیم شاہ کو واپس بائیو سیکیور ببل میں داخلے کی اجازت دے دی۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے آن لائن اجلاس میں فرنچائز کے مطالبے پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر کو واپس بائیو سیکیور ببل میں داخلے کی اجازت دے دی۔نسیم شاہ کو پری آرائیول کوویڈ 19 ٹیسٹ کے بعد دوبارہ آئسولیشن میں بھیجا جائے گا۔ بائیو سیکیور ببل کے پروٹوکولز مکمل کرنے پر نسیم شاہ پاکستان سے پرواز کرنے والی تیسری چارٹرڈ فلائیٹ پر ابوظہبی روانگی کے اہل ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button