انٹرنیشنلکاروبار

ڈالر کی اونچی اڑان نے ملک میں ہلچل مچا دی؟

CEO:Arshad mahmood Ghumman

کراچی (ٹی این آئی نیوز)پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان تھمنے کا نام نہیں لے رہی، ملک میں ڈالر کا بھاؤ  تین دن میں 2 روپے 92 پیسے بڑھا ہے۔

ڈالر کی قدر آج انٹربینک کے کاروباری سیشن میں ایک روپیہ 30 پیسے بڑھ کر  172 روپے 93 پیسے پر بند ہوئی ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 50 پیسے اضافے سے 175 روپے 30 پیسے ہے۔

فوٹو— اسٹیٹ بینک آف پاکستان
فوٹو— اسٹیٹ بینک آف پاکستان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button