
لاہور (ٹی این آئی)سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کرلیا۔
سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کو اینٹی کرپشن ہیڈکوارٹر کی ٹیم نے گرفتار کرلیا ہے۔دوست محمد مزاری کے خلاف زمینوں پر قبضہ کرنے کے الزامات کے تحت مقدمہ درج تھا