اہم خبریںپاکستان

جلنے والے اثاثے پاکستان کے ہیں، جو ملوث ہوگا اسے سزا دیں: جسٹس ارباب طاہر

Chief executive, Arshad Mahmood Ghumman

اسلام آباد (ٹی این آئی نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب طاہر نے کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ جو جلائے گئے وہ پاکستان کے اثاثے ہیں اس پر کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے تھری ایم پی او کے تحت شاہ محمود قریشی کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔

دورانِ سماعت جسٹس ارباب طاہر نے ریمارکس دیے کہ کچھ بھی ہو،آپ کو بتارہے ہیں ٹھیک نہیں ہورہا، کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا جو ملوث ہوگا اسے سزا دیں، جوجلائے گئے وہ پاکستان کے اور ہمارےاثاثے ہیں لیکن عورتوں کو ایسے نہ پکڑا جائے، قانون پرعمل درآمد ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button