صحت و تعلیم

سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور وٹو کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

CEO. Arshad Mahmood Ghumman

اسلام آباد (ٹی این آئی نیوز)سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور وٹو کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

ترجمان وٹو ہاؤس کے مطابق میاں منظور وٹو نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔

ترجمان کے مطابق میاں منظور وٹو نے دوست احباب سے اپنی جلد صحت یابی کیلئے دعاؤں کی درخواست کی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button