
جرم وسزاشہر شہر سے
ڈی پی او سیالکوٹ کی ہدایت پر ایس ایچ او کی کارروائی ۔
CEO. Arshad Mahmood Ghumman
سیالکوٹ(ٹی این آئی نیوز) ڈی پی او عبدالغفار قیصرانی کی ھدائیت پر ڈی ایس پی سٹی رانا ندیم طارق کی نگرانی میں ایس ایچ او عابد فاروق کی کاروائی ۔ آلہ قتل سمیت قاتل ، رنگے ھاتھوں منشیات فروش اور شہر کے مختلف علاقوں سے موٹر سائیکل چوری کرنے وآلا سرغنہ سمیت گینگ گرفتار کرلئے۔
سیالکوٹ 12 سالہ عمر کےقاتل ندیم کو چند گھنٹوں کے اندر آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا۔ دو منشیات فروش عمر مجیدپورہ کمشنر روڈ ، ذھیب خان سے 3 کلو 80 گرام چرس اور دو عدد پسٹل 30 بور برآمد کئے۔ جبکہ موٹر سائیکل چور شہباز نواں پنڈ ، کاشف سہیل رام گڑھا ، علاؤالدین موضع برج ، ارشد عرف عدیل نواں پنڈ اور عاطف مسیح موضع علی ٹاؤن کو گرفتار کرکے 12 عدد ہنڈاموٹر سائیکل اور چینگچی رکشہ بھی برآمد کرلیا مزید سنتے ہیں ایس ایچ او عابد فاروق کی زبانی