کاروبار
-
چین سے پاکستان کو 1 ارب ڈالرز مل گئے ۔چین کی جانب سے ملنے والا ایک ارب ڈالر کمرشل قرضہ ہے
اسلام آباد(ٹی این آئی نیوز)چین سے پاکستان کو 1 ارب ڈالرز مل گئے ۔چین کی جانب سے ملنے والا ایک…
مزید پرھیں -
آئی ایم ایف نے بجٹ کےحوالے سے بعض چیزوں پر وضاحت مانگی ہے اور انہیں اخراجات ،ٹیکسوں کے معاملے پر تشویش ہے،وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا کی میڈیا سے گفتگو
اسلام آباد(ٹی این آئی نیوز) وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہےکہ آئی ایم ایف نے بجٹ…
مزید پرھیں -
حکومتی قرضوں کی بابت سٹیٹ بنک نے رپورٹ جاری کردی۔
کراچی (ٹی این آئی نیوز)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے حکومتی قرضوں سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔مرکزی بینک کے مطابق…
مزید پرھیں -
وزیراعظم شہباز شریف کو مالی سال 2023-24 کے بجٹ کی تیاریوں پر معاشی ٹیم کی بریفنگ
اسلام آباد (ٹی این آئی نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کو مالی سال 2023-24 کے بجٹ کی تیاریوں پر معاشی ٹیم نے…
مزید پرھیں -
رواں سال فروری کے مقابلے میں مارچ کی ترسیلات 54.49 کروڑ ڈالرز سے زائد رہیں
کراچی(ٹی این آئی نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مارچ کے مہینے کی ورکرز ترسیلات کی تفصیلات جاری کردیں۔اسٹیٹ بینک…
مزید پرھیں -
سیلاب متاثرین جائیں بھاڑ ،پنجاب حکومت کا افسران کے لئےکروڑوں کی نئی گاڑیاں خرید کرنےکا فیصلہ؟
لاہور(ٹی این آئی نیوز) محکمہ بلدیات نے افسران کیلئےنئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کر لیا، محکمہ بلدیات نے محکمہ خزانہ…
مزید پرھیں -
اسٹاک ایکسچینج نہیں، حکومت کی معاشی پالیسی اور اقدامات کریش ,سرمایہ کاروں کے 332 ارب روپے ڈوب گئے ۔اپوزیشن لیڈر شہباز شریف
اسلام آباد (ٹی این آئی نیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس کے 2 ہزار سے زائد پوائنٹس گرنے پر اپنے…
مزید پرھیں -
اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران مندی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 744 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ
کراچی (ٹی این آئی نیوز)اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران مندی کا رجحان رہا اور 100 انڈیکس میں 744…
مزید پرھیں -
ڈالر کی اونچی اڑان نے ملک میں ہلچل مچا دی؟
کراچی (ٹی این آئی نیوز)پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان تھمنے کا نام نہیں لے رہی، ملک…
مزید پرھیں -
مسابقتی کمیشن کی تحقیقات کا اثر ؟،برائلر گوشت کی قیمت میں ریکارڈ کمی
لاہور(ٹی این آئی)مسابقتی کمیشن کی جانب تحقیقات شروع ہونے کے بعد برائلر گوشت کی قیمت میں ریکارڈ کمی کا رجحان…
مزید پرھیں